🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہل مدینہ کے لئے دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 641
120- وبه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”اللهم بارك لهم فى مكيالهم وبارك لهم فى صاعهم وفي مدهم“ يعني أهل المدينة.
اور اسی سند کے ساتھ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے میرے اللہ! ان یعنی مدینے والوں کے اوزان میں برکت ڈال اور ان کے صاع و مد (تولنے کے پیمانوں) میں برکت ڈال ۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 641]
تخریج الحدیث: «120- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 884/2، 885 ح 1701، ك 45 ب 1 ح 1) التمهيد 278/1، الاستذكار: 1631، و أخرجه البخاري (2130) ومسلم (1368) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں