سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دنیا میں مومن اجنبی ہے یا مسافر
ترقیم الباني: 1473 ترقیم فقہی: -- 108
-" اعبد الله كأنك تراه، وكن في الدنيا كأنك غريب أو عابر سبيل".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے جسم کے ایک حصے کو پکڑا اور فرمایا: ”اللہ کی عبادت کرو، گویا کہ تم اسے دیکھ رہے ہو اور دنیا میں اس طرح ہو جاؤ کہ گویا کہ تم ایک اجنبی (یعنی پردیسی) ہو بلکہ مسافر۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 108]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1473