سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز کے لیے وضو کرنے کے بعد تشبیک منع ہے
ترقیم الباني: 1294 ترقیم فقہی: -- 450
-" إذا توضأ أحدكم للصلاة، فلا يشبك بين أصابعه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی نماز کے لیے وضو کر لیتا ہے، تو وہ اپنی انگلیوں میں تشبیک نہ دے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الطهارة والوضوء/حدیث: 450]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1294