🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نماز عصر کی فضیلت اور وجہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3549 ترقیم فقہی: -- 500
- (إنّ هذه الصّلاة عرضت على من كان قبلكم فضيّعوها، فمن حافظ عليها؛ كان له أجرُه مرتين، ولا صلاة بعدها حتى يطلع الشاهدُ- والشاهدُ: النّجم-).
سیدنا ابوبصرہ غفاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مخمص مقام پر نماز عصر پڑھائی اور فرمایا: یہ نماز سابقہ امتوں پر بھی فرض کی گئی تھی، لیکن انہوں نے اسے ضائع کر دیا، لہذا جو اس کی ادائیگی پر محافظت کرے گا، اسے دو گنا اجر ملے گا اور اس کے بعد ستارہ طلوع ہونے تک کوئی نماز نہیں۔ حدیث میں لفظ «شَاهد» کے معانی ستارے کے ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 500]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3549

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں