سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جمعہ کے روز مسواک کرنا اور خوشبو لگانا
ترقیم الباني: 1796 ترقیم فقہی: -- 515
-" ثلاث حق على كل مسلم: الغسل يوم الجمعة والسواك ويمس من طيب إن وجد".
ایک انصاری صحابی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تین چیزیں ہر مسلمان پر جق ہیں: جمعہ کے روز غسل کرنا، مسواک کرنا اور خوشبو لگانا، بشرطیکہ دستیاب ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 515]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1796