سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز کی طرف آتے وقت نمازی کی کیفیت
ترقیم الباني: 1198 ترقیم فقہی: -- 531
-" إذا أتيت الصلاة فائتها بوقار وسكينة، فصل ما أدركت واقض ما فاتك".
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم نماز کے لیے آؤ تو وقار اور سکینت کے ساتھ آیا کرو، جو نماز (امام کے ساتھ) مل جائے وہ پڑھ لیا کرو اور جو رہ جائے اسے بعد میں پورا کر لیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 531]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1198