سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
امام کے قریب کون لوگ کھڑے ہوں؟
ترقیم الباني: 1409 ترقیم فقہی: -- 539
-" كان يحب أن يليه المهاجرون والأنصار ليحفظوا عنه".
سیدنا انس بن مالک اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پسند کرتے تھے کہ (نماز میں) مہاجر اور انصار لوگ آپ کے قریب کھڑے ہوں تاکہ وہ آپ کے ادا کردہ (احکام نماز) کو یاد کریں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 539]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1409