سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز برائیوں سے روکتی ہے
ترقیم الباني: 3482 ترقیم فقہی: -- 543
ـ (إنّه سينْهاهُ ما يقولُ).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ فلاں آدمی رات کو نماز پڑھتا ہے لیکن صبح کو چوریاں کرتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب اس کا (یہ نیک) عمل اسے ایسا کرنے سے روک دے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 543]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3482