سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ترک نماز کے بعد دین کی تمام علامات منہدم ہو جاتی ہیں
ترقیم الباني: 1739 ترقیم فقہی: -- 551
-" أول ما تفقدون من دينكم الأمانة، وآخره الصلاة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ سب سے پہلے اپنے دین سے امانت کو اور سب سے آخر میں نماز کو مفقود پاؤ گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 551]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1739