سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز کا انتظار بھی نماز ہے
ترقیم الباني: 2368 ترقیم فقہی: -- 553
-" المرء في صلاة ما انتظرها".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تک آدمی نماز کا انتظار کرتا رہے، وہ نماز کے حکم میں رہتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 553]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2368