سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بکریوں کے باڑے میں نماز ادا کرنا
ترقیم الباني: 1128 ترقیم فقہی: -- 590
-" صلوا في مراح الغنم وامسحوا رغامها، فإنها من دواب الجنة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھا کرو اور ان کی مٹی چھوا کرو، کیونکہ یہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 590]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1128