سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
فرضی نماز کے بعد نفلی نماز سے پہلے کلام کرنا یا آگے پیچھے ہو جانا
ترقیم الباني: 1329 ترقیم فقہی: -- 605
-" إذا صلى أحدكم الجمعة فلا يصل بعدها شيئا حتى يتكلم أو يخرج".
سیدنا عصمہ بن مالک خطمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی جمعہ کی نماز پڑھے تو اس کے بعد اس وقت تک کوئی نماز ادا نہ کرے جب تک کسی سے کلام نہ کر لے یا آگے پیچھے نہ ہو جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 605]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1329