سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز کے لیے مکمل لباس کا اہتمام اور وجہ
ترقیم الباني: 1369 ترقیم فقہی: -- 692
-" إذا صلى أحدكم فليلبس ثوبيه، فإن الله أحق من تزين له".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی نماز پڑھے تو وہ دو کپڑے پہن لیا کرے، کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حقدار ہے کہ اس کے لیے زیب و زینت اختیار کی جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 692]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1369