سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
«اقعاء» اور «تورك» کے معانی اور ان کا نماز سے تعلق
ترقیم الباني: 1670 ترقیم فقہی: -- 698
-" نهى عن الإقعاء والتورك في الصلاة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں اقعاء اور تورک سے منع فرمایا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 698]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1670