سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز سے فارغ ہونے کے لیے ایک سلام پھیرنا
ترقیم الباني: 316 ترقیم فقہی: -- 703
-" كان يسلم تسليمة واحدة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (صرف) ایک طرف (بھی) سلام پھیر کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 703]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 316