سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
”صلاۃ الاوابین“ ادا کرنے والے کی فضیلت
ترقیم الباني: 1994 ترقیم فقہی: -- 718
-" لا يحافظ على صلاة الضحى إلا أواب، وهي صلاة الأوابين".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہت توبہ کرنے والا فرد ہی چاشت کی نماز کی حفاظت کرتا ہے اور یہی صلاۃ الاوابین (بہت توبہ کرنے والوں کی نماز) ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 718]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1994