سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک
ترقیم الباني: 1809 ترقیم فقہی: -- 743
-" جعل قرة عيني في الصلاة".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 743]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1809
ترقیم الباني: 3291 ترقیم فقہی: -- 743M
- (جُعلَت قُرُّة عَيني في الصَّلاةِ).
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 743M]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3291