سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز میں ہاتھ باندھنے کی کیفیت، رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا
ترقیم الباني: 2247 ترقیم فقہی: -- 765
-" كان إذا قام في الصلاة قبض على شماله بيمينه".
علقمہ بن وائل اپنے باپ سیدنا وائل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں کھڑے ہوتے توبائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑ لیتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 765]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2247