سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
رکوع میں پیٹھ کی کیفیت
ترقیم الباني: 3331 ترقیم فقہی: -- 771
- (كان إذا ركع؛ لوصُبَّ على ظهرِه ماء لاستقرَّ).
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (اس انداز میں) رکوع کرتے کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کمر پر پانی بہا دیا جاتا تو وہ بھی ٹھہر جاتا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 771]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3331