سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
لیلتہ القدر کی تلاش
ترقیم الباني: 1112 ترقیم فقہی: -- 794
-" كنت أعلمتها (يعني ليلة القدر) ثم أفلتت مني، فاطلبوها في سبع بقين أو ثلاث بقين".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لیلتہ القدر کے بارے میں سوال کیا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اس کی علامتیں بتائی گئی تھیں، لیکن پھر چھین لی گئیں۔ تم اسے (اختتام رمضان سے) سات یا تین دن پہلے (یعنی ۲۳ یا ۲۷ رمضان کو) تلاش کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 794]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1112