سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
فرض نمازوں میں کی گئی کم و کاست کو نفلی نماز سے پورا کیا جائے گا
ترقیم الباني: 2350 ترقیم فقہی: -- 799
-" من صلى صلاة لم يتمها، زيد عليها من سبحاته حتى تتم".
سیدنا عائذ بن قرط رضی اللہ عنہ سے مروہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے (فرضی) نماز پڑھی اور اس کی تکمیل نہیں کی تو اس کی نفلی نماز کے ذریعے اس (کمی) کو پورا کر دیا جائے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 799]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2350