سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قبر پر یا قبر رخ ہو کا نماز پڑھنا منع ہے
ترقیم الباني: 1016 ترقیم فقہی: -- 808
-" لا تصلوا إلى قبر ولا تصلوا على قبر".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ قبر کی طرف منہ کر کے نماز پڑھو اور نہ قبر کے اوپر۔ “ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 808]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1016