سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
رمضان کے تیس روزے، الا یہ کہ . . .
ترقیم الباني: 1308 ترقیم فقہی: -- 829
-" إذا جاء رمضان فصم ثلاثين إلا أن ترى الهلال قبل ذلك".
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب رمضان آ جائے تو تیس روزے رکھنا، الّا یہ کہ چاند پہلے دیکھ لے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 829]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1308