🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2661 ترقیم فقہی: -- 920
-" أنفق بلال! ولا تخش من ذي العرش إقلالا".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلال! خرچ کیا کرو اور عرش والے سے مفلسی سے نہ ڈرا کرو۔“ یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ۔ سیدنا بلال بن رباح، سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 920]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2661

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں