🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مال کو سنبھال کر نہ رکھا جائے وگرنہ . . .
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3617 ترقیم فقہی: -- 942
- (تصدّقي، ولا تُوعي؛ فيُوعى عليك) .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” صدقہ کیا کر اور (مال کو) محفوظ کر کے نہ رکھ دے، وگرنہ اللہ تعالیٰ بھی تجھ سے محفوظ کر لے گا۔“ یہ حدیث سیدہ اسما اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔ سیدہ اسما رضی اللہ عنہا کی حدیث کے الفاظ یہ ہیں: وہ مال کو بچا کر رکھتی تھیں، وہ کہتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اے اللہ کے رسول! میرے پاس مال نہیں، مگر وہی جو (میرے خاوند) زبیر نے مجھے دیا، کیا میں (اس سے) صدقہ کر سکتی ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صدقہ کیا کرو اور سنبھال کے نہ رکھ دے، و گرنہ اللہ تعالیٰ بھی تجھ سے محفوظ کر لے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 942]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3617

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں