سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
لوگوں سے مستغنی ہونے کی کوشش کی جائے
ترقیم الباني: 1450 ترقیم فقہی: -- 948
-" استغنوا عن الناس ولو بشوص السواك".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں سے غنی (اور بے پرواہ) ہو جاؤ، اگرچہ وہ مسواک ملنے کی صورت میں ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 948]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1450