سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ترکہ چھوڑنا کیسا ہے؟
ترقیم الباني: 3483 ترقیم فقہی: -- 973
ـ (تركَ كَيَّتَيْن، أو ثلاثَ كيّاتٍ! قاله لمن ماتَ وتركَ دينارينِ أو ثلاثة) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک انصاری آدمی کاجنازہ لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی اور پوچھا: اس نے (اپنی میراث میں)کیا چھوڑا ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ دو یا تین دینار۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو داغنے کی جگہیں چھوڑ گیا ہے یا تین۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 973]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3483