سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
خلیفہ کا ذی رائے رعایا سے مشورہ کرنا
ترقیم الباني: 2781 ترقیم فقہی: -- 1342
-" كان يسمر مع أبي بكر في الأمر من أمر المسلمين، وأنا معهما. أي عمر".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے کسی معاملے میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ رات کو گفتگو کرتے تھے اور میں دونوں کے پاس موجود ہوتا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1342]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2781