سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
تین افراد دوران سفر ایک امیر کا تعین کر لیں
ترقیم الباني: 1322 ترقیم فقہی: -- 1349
-" إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تین آدمی سفر پر نکلیں تو ایک کو امیر بنا لیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1349]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1322