سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بادشاہوں کے دروازوں سے دور رہنے کی تاکید
ترقیم الباني: 1253 ترقیم فقہی: -- 1395
-" إياكم وأبواب السلطان، فإنه قد أصبح صعبا هبوطا".
سیدنا ابواعور سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلطانوں کے دروازوں پر جانے سے بچنا، کیونکہ یہ کام دشوار گزار اور رسوائی کی علامت ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1395]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1253