سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عورتوں سے بیعت لینے کا طریقہ
ترقیم الباني: 530 ترقیم فقہی: -- 1401
-" كان لا يصافح النساء في البيعة".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بوقت بیعت عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1401]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 530