سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شرابی کی شدید مذمت
ترقیم الباني: 677 ترقیم فقہی: -- 1795
-" مدمن الخمر إن مات لقي الله كعابد وثن".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر ہمیشہ شراب پینے والا (اسی حالت پر) مر جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ کو اس حال میں ملے گا گویا کہ وہ بت کی عبادت کرنے والا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1795]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 677