سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟
ترقیم الباني: 2175 ترقیم فقہی: -- 1838
-" لو يعلم الذي يشرب وهو قائم ما في بطنه لاستقاء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی کھڑے ہو کر پیتا ہے، اگر اسے پتہ چل جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ قے کر دے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1838]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2175