سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اپنی قربانی کا گوشت کھانا
ترقیم الباني: 3563 ترقیم فقہی: -- 1885
- (إذا ضحّى أحدكم، فليأكل من أُضْحِيَّتِهِ) ،
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم قربانی کرو تو اپنی قربانی کا کچھ گوشت کھایا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1885]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3563