🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جانور کو آگ سے داغنا منع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 305 ترقیم فقہی: -- 2089
-" لا تسموا بالحريق. يعني في الوجه".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک اونٹ پر جا رہے تھے، انہوں نے اس اونٹ کے چہرے کو داغ کر خاص نشان ڈالا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”عباس! یہ کون سی علامت ہے؟“ انہوں نے کہا: ہم جاہلیت میں یہ علامت لگاتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”داغ کر علامت نہ لگایا کرو۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصد چہرے پر داغنے سے منع کرنا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2089]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 305

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں