سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
تضمیر
ترقیم الباني: 2133 ترقیم فقہی: -- 2121
-" كان يضمر الخيل يسابق بها".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ گھوڑوں کی دوڑ کرانے کے لیے ان کی تضمیر کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2121]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2133