🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

غزوہ خندق کے بعد مشرک چڑھائی نہ کر سکے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3243 ترقیم فقہی: -- 2173
- (الآن (وفي رواية: اليوم) نغزوهُم (يعني: مشركي مكة الذين انهزمُوا في غزوةِ الخندقِ) ولا يغزُونا، [نحنُ نسيرُ إليهم] ) .
سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب غزوہ خندق والے دن لشکروں کو بھگا دیا گیا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ” اب ہم (غزوہ خندق میں شکست سے دو چار ہونے والے مشرکین مکہ سے) سے لڑنے کے لیے ان کے علاقے میں گھسیں گے، وہ ہم پر چڑھائی نہیں کریں گے، اب ہم ان کی طرف پیش قدمی کریں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2173]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3243

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں