سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوسروں کے لیے اسی چیز کو ترجیح دینا، جو خود کو پسند ہو
ترقیم الباني: 72 ترقیم فقہی: -- 2594
-" أحب للناس ما تحب لنفسك".
سیدنا یزید بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”جو چیز اپنے لیے پسند کرتے ہو، وہی لوگوں کے لیے پسند کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2594]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 72