سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ظاہری مرتبت کا پاس و لحاظ کرنا
ترقیم الباني: 1205 ترقیم فقہی: -- 2608
-" إذا أتاكم كريم قوم فأكرموه".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہارے پاس کسی قوم کا کوئی معزز آدمی آئے تو اس کی عزت کیا کرو۔“ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عمر، سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی، سیدنا جابر بن عبدالله، سیدنا ابوہریرہ، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا معاذ بن جبل، سیدنا عدی بن حاتم، سیدنا ابوراشد عبدالرحمٰن بن عبد اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2608]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1205