سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسلمان کی بے عزتی کرنا سنگین جرم ہے، مسلمان کی عزت کعبۃ اللہ سے زیادہ ہے
ترقیم الباني: 1433 ترقیم فقہی: -- 2663
-" أربى الربا شتم الأعراض".
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ کسی (مسلمان) کی آبرو ریزی کی جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2663]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1433