سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت
ترقیم الباني: 132 ترقیم فقہی: -- 2721
-" اكتني بابنك عبد الله ـ يعني ابن الزبير ـ أنت أم عبد الله".
ہشام اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے علاوہ آپ کی تمام بیویوں کی کنیتیں ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اپنے بیٹے عبداللہ (جو زبیر کا بیٹا ہے) کے نام پر ام عبداللہ کنیت رکھ لے۔“ اس کے بعد ان کی وفات تک انہیں ام عبداللہ کہا جاتا تھا، حلانکہ ان کی اپنی اولاد نہیں تھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2721]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 132