سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مفید کلام یا پھر خاموشی
ترقیم الباني: 855 ترقیم فقہی: -- 2796
-" رحم الله عبدا قال فغنم، أو سكت فسلم".
حسن بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم کرے جو فائدہ مند بات کرتا ہے یا پھر خاموش رہ کر (کئی آفات سے) سلامت رہتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2796]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 855