سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
گھر کے صحن کو صاف ستھرا رکھنے کی وجہ
ترقیم الباني: 236 ترقیم فقہی: -- 2800
-" طهروا أفنيتكم فإن اليهود لا تطهر أفنيتها".
عامر بن سعد اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھر کا صحن صاف رکھا کرو، کیونکہ یہودی اپنے گھر کا صحن صاف نہیں رکھتے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2800]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 236