سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
تربیت کے لیے اہل و عیال کو سزا دینا
ترقیم الباني: 1446 ترقیم فقہی: -- 2804
-" علقو السوط حيث يراه أهل البيت".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوڑا وہاں لٹکاؤ، جہاں سے گھر والوں کو نظر آئے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2804]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1446
ترقیم الباني: 1447 ترقیم فقہی: -- 2805
-" علقوا السوط حيث يراه أهل البيت فإنه لهم أدب".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسی جگہ پر کوڑا لٹکاؤ، جہاں سے گھر والے افراد کو نظر آ سکے، کیونکہ یہ ان کے لیے با ادب ہونے کا سبب ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2805]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1447