سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
«ذالك ادني ان لا تعولوا» کی تفسیر
ترقیم الباني: 3222 ترقیم فقہی: -- 2809
- (في قوله تعالى: (ذلك أدنى أن لا تعولوا) ، قال: أن لا تجورُوا) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد باری تعالیٰ: «ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا» کا معنی بیان کرتے ہوئے فرمایا: ”(زیادہ قریب ہے کہ ایسا کرنے سے) تم ظلم نہ کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2809]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3222