🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مہمان کی میزبانی فرض ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2204 ترقیم فقہی: -- 2832
-" ليلة الضيف حق على كل مسلم، فمن أصبح بفنائه فهو عليه دين إن شاء اقتضى وإن شاء ترك".
سیدنا ابوکریمہ شامی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہمان کی پہلے دن کی ضیافت ہر (‏‏‏‏میزبان) مسلمان پر حق ہے، کسی کے گھر آنے والے مہمان (‏‏‏‏کا حق) اس پر قرض ہوتا ہے، یہ مہمان کی مرضی ہے کہ وہ اپنے حق کا مطالبہ کرے یا نہ کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2832]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2204

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں