سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی مصطفائی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب نامہ
ترقیم الباني: 302 ترقیم فقہی: -- 3209
-" إن الله اصطفى كنانة من ولد إسماعيل واصطفى قريشا من كنانة واصطفى من قريش بني هاشم واصطفاني من بني هاشم".
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے کنانہ کو، کنانہ سے قریش کو، قریش سے بنی ہاشم کو اور بنو ہاشم میں سے میں (محمد) کو منتخب کیا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3209]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 302