🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قرآن مجید کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا امتیاز
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1480 ترقیم فقہی: -- 3221
-" أعطيت مكان التوراة السبع الطوال ومكان الزبور المئين ومكان الإنجيل المثاني وفضلت بالمفصل".
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تورات کی جگہ «طوال سبعه» زبور کی جگہ «مئین» اور انجیل کی جگہ «مثانى» دی گئیں اور «مفصل» سورتوں کے ساتھ مجھے فضیلت دی گئی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3221]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1480

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1482 ترقیم فقہی: -- 3222
-" أعطيت هذه الآيات من آخر البقرة من كنز تحت العرش لم يعطها نبي قبلي (ولا يعطى منه أحد بعدي) ".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے عرش کے نیچے ایک خزانے سے سورۂ بقرہ کی آخری آیات دی گئیں، اس قسم کی آیات نہ مجھ سے قبل کسی نبی کو دی گئیں اور نہ میرے بعد کسی کو دی جائیں گی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3222]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1482

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں