سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل و عیال کے حق میں بہتر آدمی کی فضیلت
ترقیم الباني: 1845 ترقیم فقہی: -- 3235
-" خيركم خيركم لأهلي من بعدي".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم میں سے بہتر وہ ہے جو میرے بعد میرے اہل کے حق میں بہتر ہو گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3235]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1845