سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا عبداللہ کو اجازت دینے کا مخصوص انداز
ترقیم الباني: 1427 ترقیم فقہی: -- 3362
-" إذنك علي أن يرفع الحجاب وأن تستمع لسوادي حتى أنهاك".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب پردہ اٹھا دیا جائے اور تو میرا وجود دیکھ لے تو تجھے اجازت ہو گی، الا یہ کہ میں منع کر دوں۔ “ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3362]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1427